Local

انتہائی افسوس ناک خبر انا للہ وانا الیہ راجعون حاجی عبدالرشید آ ف جسوکے  گاؤں ان کی زوجہ محترمہ رانا محمد اسجد ان کی والدہ قاری عبداللہ زبیر ان کی ساس جو کہ قضائی الہی سے فوت ہو گئی ہے انا للہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ دو بجے جسو کے گاؤں  سکول میں ادا کی جائے گی

Post a Comment

0 Comments