دیپالپور اوکاڑہ کی عوام کے لیے خوشخبری دیپالپور اوکاڑا روڈ پر قائم کیا گیا ٹول پلازہ بند عدالتی احکامات جاری
 صدر بار دیپالپور پیر طاہر معین چشتی اور سیکٹری بار محمد جاوید کھیوارہ نےٹول پلازہ کے خلاف سٹے آرڈر حاصل کرلیا وکلا حضرات اور میڈیا کی موجودگی میں ٹول پلازہ بند کروا دیا عوام میں خوشی کی لہر

Post a Comment

0 Comments