P. M

وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری پر عمل درآمد کے لئے حتمی شیڈول طلب کرلیا

سُستی اور لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی، شفافیت کو سوفیصد یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

Post a Comment

0 Comments