C.M

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ”سڑکیں بحال....... پنجاب خوشحال“ پراجیکٹ شروع
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے صوبے بھرکی روڈز کی حالت پر تفصیلی بریفنگ 
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے چھوٹی بڑی رابطہ سڑکوں کی تعمیرومرمت وبحالی کے لئے ڈیڈ لائن دے دی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی نئی اور پرانی روڈز پر ایکسل لوڈ مینجمنٹ سسٹم پر عملدرآمد کی ہدایت
ایکس لوڈ مینجمنٹ سسٹم کے لئے روڈزپر الیکٹرک کانٹا(Weighing Machine)نصب کرنے کی منظوری
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا روڈ ز کے زیر تکمیل منصوبے مکمل کرنے کا حکم
وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب بھرکے روڈ برج پررپورٹ طلب کر لی
روڈ برج کی تعمیروبحالی کے لئے سروے جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم
6ماہ میں پنجاب کی 153 سے زائد سڑکوں کی تعمیر و مرمت مکمل کرنے کا ہدف
5اہم رابطہ سڑکوں پر ایکسپریس وے بنانے کا حکم
ملتان، وہاڑی روڈز سمیت دیگر سڑکیں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت بنانے کا فیصلہ
پنجاب بھر میں کوئی بھی سڑک ٹوٹی پھوٹی نہ رہے، سڑکوں کی تعمیر و بحالی جلد مکمل کرائیں گے۔مریم نواز شریف
مرکزی رابطہ سڑکوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔مریم نواز شریف
سڑکوں کی تعمیر وبحالی جلد چاہتے ہیں لیکن معیار پر قطعا سمجھوتہ نہیں ہو گا۔مریم نواز شریف
سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی
پنجاب میں روڈ رائٹ ایپ کے ذریعے 7948کلومیٹر روڈز سروے مکمل کر لیا گیا۔بریفنگ
2000کلومیٹر سڑکوں کو سروے پروفائلو میٹر کے ذریعے کیا گیا۔بریفنگ
خود کارسروے میں 100مقررہ پیرا میٹر کے ذریعے روڈز کی حالت کا تعین کیا گیا۔بریفنگ
سابق سینیٹر پرویز رشید،ارکان اسمبلی عظمی بخاری، چیف سیکرٹری،چیئرمین بی اینڈ ڈی،سیکرٹری فنانس اوردیگر حکام بھی موجود تھے

Post a Comment

0 Comments