eid ul fitar

 صدقۃ الفطر رمضان المبارک۔ 


 1445 ھجری بمطابق 2024عیسوی۔ 

1.گندم فی کس۔   250 روپے
2.  جو  فی کس 650  روپے
3۔کھجور فی کس 2115روپے
4۔کشمش فی کس 3200روپے

5۔عجوہ کھجور فی کس 9000روپے۔ 



مسئلہ۔۔ ایک روزے کا فدیہ  بھی اسی حساب سے ادا کیا جاۓ گا


مسئلہ۔۔ ایک نماز چھوڑنے کا فدیہ بھی اسی حساب سے ھے

ایک دن میں 6 نمازوں کا فدیہ ادا کرنا ھوتا ھے۔۔چھٹی نماز وتر ھے

نوٹ ۔ فطرانہ (صدقہ الفطر) اپنی اپنی استعداد کے مطابق ادا کرنا چاھیے۔ اگر کشمش اور کھجور کے حساب سے دینے کی طاقت رکھتاہے تو کھجور اور کشمش کے حساب سے ادا کرے تاکہ غریبوں کو فائیدہ ھو۔

نوٹ۔  مدارس میں

 زکوٰۃ،عطیات، عشر، صدقۃ الفطر  ادا کرنے سے فرض کی ادائیگی بھی ھے اور قرآن مجید کی خدمت بھی۔

Post a Comment

0 Comments