کل سے ملک بھر میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر اساتذہ ،پولیس ، ایف سی اور فوجی جوان تعینات ہو جائیں گے
اہل علاقہ تمام تر اختلافات پس پشت رکھ کر ان سرکاری ملازمین مہمانوں کی بھرپور مہمان نوازی کریں
یہ اس قوم کی ماؤں کے بیٹے اور ہمارے بھائی ہیں ہم ان سے اور یہ ہم سے ہیں.
0 Comments