جانداروں کی عمروں میں فرق ہوتا ہے
گاۓ بھینس کی عمر 22 سال ،بھیڑ کی عمر 14سال ،بکری کی عمر 10 سال ،انٹ کی عمر 50 سال ،ہاتھی کی عمر 70 سال ،چوہے کی عمر 4 سال ،مرغی کی عمر 13 سال اور بعض کے مطابق کوے کی عمر 30سال ،کچھوے کی عمر 150 سال ،مگر مچھ کی 100 سال ،وہیل مچلی کی 150 سال اور انسان کی ستر سال ہوتی ہے

0 Comments