*پنجاب پولیس میں اپلائی کرنے والے امیدوار توجہ فرمائیں*
اپلائی کیلئے *پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ* لازم ہے۔ اسے خدمت سنٹر سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ خدمت سنٹر آپ کے متعلقہ تھانے کو آپ کی تفصیلات بھیجتا ہے۔
آپ کا متعلقہ تھانہ آپ کی تفصیلات کو اپنے ریکارڈ میں چیک کر کے خدمت سنٹر کو آپ کی تضصیل بھیجتا ہے۔ پھر خدمت سنٹر آپ کو آپ کا *کریکٹر سرٹیفکیٹ* دیتا ہے۔ اس سب پراسیس میں 2-3 دن کا وقت لگتا ہے۔

جو بھائی یہ سوچ کے بیھٹے ہیں کہ آخری تاریخ کو جا کے اپلائ کریں گے۔ وہ توجہ فرمائیں کہ کم از کم اپلائی کی آخری تاریخ سے 3 دن پہلے کریکٹر سرٹیفکیٹ کیلئے خدمت سنٹر جا کر اپلائی کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments