*تعلیمی خبریں*
🔸 آئندہ سال 2025 سے تمام سرکاری اور پرائیوٹ سکول میں پنجم اور ہشتم کلاسز کا PEC کا امتحان ہوگا۔ پیک کے امتحان دیے بغیر کلاس ششم اور نہم میں داخلہ نہیں ہوگا.
🔸 پنجاب بورڈ میں 2025 سے میٹرک سائنس و آرٹس صرف انگلش میڈیم ہوگی۔
جبکہ 2026 سے ایف اے کے تمام اختیاری سبجیکٹ بھی انگلش میڈیم ہوں گے.
*زرائع*
🔸 اس سال پنجاب بورڈ میٹرک کا رزلٹ 3 ماہ کی بجائے کوووڈ 19 سے پہلے کی طرح سابقہ شیڈول کے مطابق 4 ماہ بعد آئے گا.
🔸 میٹرک پارٹ 2 امتحان یکم مارچ سے جبکہ میٹرک پارٹ 1 کا امتحان 19 مارچ سے شروع ہو گا.
🔸 میٹرک پارٹ 2 کا رزلٹ 20 جولائی کو جبکہ میٹرک پارٹ 1 کا رزلٹ 19 اگست کو آئے گا. س
*زرائع*
🔸 لاہور بورڈ نے بھی میٹرک رولنمبر سلپس جاری کردی ہے.
دسویں جماعت کی رول نمبر سلپ جاری کر دی گئی ہیں پرائیوٹ طلبہ اپنے بورڈ کی ویب سائٹ پر جا کر اپنی رول نمبر سلپ حاصل کریں.
🔸 پنجاب ایگزامینیشن کمیشن فروری کے آخری ہفتے میں سوالات پر مشتمل ڈیٹا بینک اپ لوڈ کرے گا۔ سکول سربراہان *28 فروری* تک آن لائن ڈیٹا سے پیپر تیار کریں گے۔ سرکاری سکولز میں *7 مارچ سے 20* مارچ تک سالانہ امتحانات ہوں گے۔ سرکاری سکولوں میں *31 مارچ* کو طلبہ کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ اگلا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع ہوگا.س
🔸 *علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی*
میٹرک / ایف اے ، آئی کام کے امتحانات کےلئے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں.
*5 مارچ* کو پہلا پیپر ہو گا۔
تمام طلبا سی ایم ایس پورٹل سے ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں.
pec
punjab
examination
commision
test
papers
latest update
just arrived
0 Comments