police jobs


ضروری اطلاع برائے بھرتی ملتان پولیس سال 2024

تمام امید واران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ملتان پولیس میں کانسٹیبل و لیڈی کانسٹیبل، ڈرائیور کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ ٹریفک و لیڈی ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتی کے لئے درخواست فارم کے ساتھ پولیس جنرل ویری فکیشن کا فارم لازمی ہے

جن امید واروں نے فارم جمع کرواتے وقت پولیس ویری فکیشن فارم جمع نہیں کروایا وہ امید وار اپنا پولیس ویری فکیشن فارم مورخہ 21.02.2024 تک OSI برانچ میں جمع کروائیں

پولیس ویری فکیشن فارم جمع نہ کروانے کی صورت میں درخواست فارم REJECT کر دیا جائے گا

امیدوار اپنا جنرل ویری فکیشن فارم کسی بھی قریبی پولیس خدمت مرکز یا پولیس موبائل خدمت مرکز سے حاصل کر سکتے ہیں



latest jobs
jobs in pakistan
new jobs
jobs
punjab jobs
jobs police
jobs now

Post a Comment

0 Comments