SED

حکومت پنجاب نے نئے سکول قائم کرنے اور موجودہ سکولوں کی اپگریڈیشن کےلیے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو 10 مارچ تک فیزیبلیٹی رپورٹ دینے کا حکم دیا ہے، پرائمری سکولز کو ایلیمنٹری کا درجہ دیا جائے گا جبکہ ایلمنٹری کو ہائی سکول اور ہائی سکولز کو ھائر سیکنڈری سکولز کا درجہ دیا جائے گا

Post a Comment

0 Comments