IASP payment (good news)


السلام علیکم
حافظ آباد کے تمام آفٹرنون سٹاف کو مبارک باد ساڑھے تین ماہ (مئی, اگست Half ,ستمبر اور اکتوبر) کی تنخواہ NSB اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہو چکی ہے۔ خوشی کی بات یہ ہے اس بار ٹیم ورک نظر آیا جس وجہ سے کام بہت جلدی اور آسانی سے کلئیر ہوا اور مجھے لاہور وزٹ کا موقع ملتا رہا ورنہ پچھلی بار جب تنخواہ ٹرانسفر کروانے کی کوشش تھی مجھے مسلسل 18 دن حافظ آباد جانا پڑا اس بار بس تین دن جانا پڑا جس میں DC صاحبہ سے ملاقات بھی کی۔ٹیم ممبرز نے بہت اچھا کام کیا۔ رائے ضیاء اللہ کھرل صاحب، جعفر چدھڑ صاحب، صفدر بھٹی صاحب، عاقب ارشاد صاحب، الطاف حسین صاحب، قاسم صاحب، حفظ الرحمن ناصر صاحب نے وقت نکالا۔ خصوصی طور پر داد کے مستحق فلک شیر صاحب، فیصل آمین صاحب، عمیر مقصود صاحب اور ذولفقار اسلم صاحب ہیں جنہوں نے کہیں بھی رکاوٹ نہیں آنے دی۔یونین ممبرز CEO دفتر سے سٹاف معاوضہ کی فائل تیار کروانے کے بعد DC دفتر اپرول پھر اکاؤنٹ آفس سے ڈیمانڈ کلئیر کروانے سے لے کر بنک میں چیک جمع کروانے اور NSB اکاؤنٹ میں منتقلی تک متحرک رہے جس وجہ سے 15 مارچ سے 28 مارچ یعنی 13 دنوں میں تمام کام کلئیر ہوا۔
ہم اپنے ضلع کی انتظامیہ DC صاحبہ CEO صاحب ناصر آمین صاحب، عدنان ڈاہر صاحب DEOs ، Dy.DEOs, AEOs کلئیریکل سٹاف اور اکاؤنٹ آفس والوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جو آفٹرنون سٹاف کی تنخواہ کو ریکارڈ تیزی سے کلئیر کروانے میں کردار ادا کیا۔۔
 



1. Afternoon school program
2. After-school activities
3. Educational enrichment
4. Youth development program
5. Academic support program
6. Student mentoring
7. Enrichment classes
8. Tutoring services
9. After-school learning
10. Youth empowerment program
11. Educational resources
12. Homework assistance
13. Skill-building program
14. Learning opportunities
15. Youth education program
16. Extracurricular activities
17. Afternoon learning center
18. Academic enrichment program
19. Student support services
20. After-school tutoring
21. Personal development program
22. Enrichment workshops
23. Educational programs for kids
24. Academic intervention program
25. Youth leadership program
26. After-school care program
27. Academic coaching
28. Educational workshops
29. After-school education
30. Student success program

Post a Comment

0 Comments