ایک نوجوان ایک مولوی صاحب کے پاس گیا اور کہنے لگا ، 
مولوی صاحب ایک مسلے کا حل پوچھنا ہے ۔۔۔
اکثر رات کو آفس کا کام کرتے کرتے میں صوفے پر ہی سو جاتا ہوں ۔
رات کو جب میری آنکھ کُھلتی ہے تو دیکھتا ہوں کہ میری بیوی بیڈ پر سوئی ہوئی ہے اور اس کے اوپر ایک رضائی ہے ، 
اور اُس رضائی سے نُور چھلک رہا ہے ، 
تو حضرت میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ میری بیوی کی وہ کونسی ایسی نیکی یا عمل ہے جس کی بدولت اس کی رضائی سے اس قدر نور چھلکتا ہے ۔،۔۔۔؟۔۔۔
مولوی صاحب نے کھنکار کر گلہ صاف کیا اور کہنے لگے ۔۔۔
َ
َ
َ
َ
َ
۔
۔
۔
ابے گدھے ۔۔۔
تُو ضرور مرے گا کسی دن ، 
یہ نور نہیں چھلکتا ،بلکہ ۔۔۔۔۔ 
تیری بیوی رات میں تیرا موبائل چیک کرتی ہے ، 
پاسورڈ ڈال کر رکھا کر پاسورڈ ۔۔۔۔😀😀😂😂😂

Post a Comment

0 Comments