petrol price

‏گیس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی 8 روپے 37 پیسے تک مہنگی نوٹیفکیشن جاری،

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 73 پیسے کا اضافہ،نوٹیفیکشن 

پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 62 پیسے مقرر،نوٹیفیکشن

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے37 پیسے کا اضافہ،نوٹیفیکشن 

ہائی اسپیڈ کی نئی قیمت 287 روپے33 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ آئندہ 15 روز کیلئے ہوگا،نوٹیفیکشن

Post a Comment

0 Comments