ہمارے آس پاس رہنے والے غریب لوگ یہ ہماری غمی خوشی کاروبار میں کام کاج اور ان کی آس پاس موجودگی رونق ہوتی ہے ان کی ضرورتوں کا ہم سے جوڑے ہونا اللہ کی نعمت ہے اس لئے دیہاتوں میں ان کواپنی ضرورتوں کے غرض سے سارے ڈیروں پر جانا اور وڈیروں کا احترام کرنا پڑ تا ہے اور ووٹ کیلئے آئے ہر کسی کا دل رکھنا ہوتا ہے جو بلائے جانا پڑتا ہے کیوں کے بادشاہ سلامت ناراض نہ ہوجائے وہ جائیں تو بھی مسلہ نہ جائیں تو بھی کچھ بادشاہ سلامت چوہدری وغیرہ الیکشن کے دونوں میں کسی غریب کو کسی دوسرے ڈیرے وڈیرے کے پاس دیکھ کر آگ بھگولا ہوجاتے ھیں بدمعاشی بتمیزی پر اتر آتے ھیں جیسے وہ روزی روٹی بند کردیں گے۔ یہ چوہدری نہیں ہوتے بلکے چوہدری بنے کی کوشش کرتے ھیں میرا مانا ہے چوہدری وہ ہے جو غریب کا احساس رکھتا ہو اور جب کوئی بھی غریب کسی بھی پارٹی فرقے ذات پات سے کام کیلئے آئے بغیر تفریق کے کام آتا ہو ایسا کرنے سے ہی آپ غریبوں کے دلوں کے چوہدری ہوتے ھیں
کسی بھی غلط حرکت سے آپ اس کو خاموش تو کرسکتے ھیں لیکن ووٹ ڈالتے وقت کوئی بھی پاس نہیں ہوتا پھر وہ اپنے دل کی بھڑاس نکالے گا اور آپ کے خلاف جائے گا

Post a Comment

0 Comments