Joke

ایک زمیندار کے بچے کسی سے پڑھ نہیں رہے تھے
بہت سے ماسٹرز آۓ اور پڑھانے کی کوشش کی مگر بے سود 
ایک ایک ماسٹر جی آۓ اور ان بچوں کو پڑھانے کا وعدہ کیا
دوسرے دن وہ آۓ اور بچوں کو بولے 
جاؤ جا کر بنٹے کھیلو 
جب کھیل چکے تو ماسٹر جی نے پوچھا
تمہارے پاس کتنے بنٹے ہیں؟
بچہ بولا 
تین
ماسٹر جی نے کہا کہ اگر ان میں سے تم نے دو اپنے بھائی کو دے دیے تو کتنے بچے ؟
بچے کا بھائی بولا 
اوۓ نہ دسیں ریاضی پڑھاندا پیا اے 😂🤣😂😂

Post a Comment

0 Comments