بریکنگ نیوز۔۔پنجاب پولیس میں کانسٹیبل۔۔لیڈی کانسٹیبل۔اور ڈرائیور بھرتی کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا ہے۔۔میرے گاوں کے تمام نوجوان جو پڑھے لکھے ہیں اور عمر 18 سے 22 سال تک ہے وہ درخواست ضرور جمع کروائیں۔۔ان شاءالللہ قسمت میں رزق ہوا تو ضرور مل کر رہے گا۔۔
کل سے پولیس لائن اوکاڑہ میں اپنی فائل جمع کرواسکتے ہیں
آخری تاریخ 17 فروری ہے

0 Comments