فرعون کا نیل میں ڈوبنے کا کوئی منصوبہ نہیں تھا، لیکن اُسے ڈوبنا پڑا۔ شداد نے اپنی جنت میں سدھرنے کا خواب دیکھا، مگر
جب دروازے تک پہنچا تو وہ مر گیا۔ نمرود کا منصوبہ چند سدیوں تک حکومت کرنے کا تھا، لیکن ایک مچھر نے اُس کا انجام بھگا دیا۔
یزید نے امام حسینؓ کو شہید کر کے لمبی عرصہ تک بادشاہت حاصل کی، مگر تین سال بعد ہی اُس کا خاتمہ ہوا اور اُس کی نسل ختم ہوگئی۔ ہٹلر کے ارادے خطرناک تھے، مگر حالات نے اُسے خودکشی کا راستہ دکھایا۔
ہر ظالم کو آخر کار ایک معین وقت تک ہی حکومت ملتی ہے۔ جب اللہ کا حکم آتا ہے تو کوئی بھی کرنامہ کار نہیں آتا۔ غرور، گھمنڈ، اور تکبر کا کوئی مقام نہیں رہتا.

0 Comments